All In One Fruit🍏🍊 Photography ,Grapes, Juicy and healthy fruit.Pakistan

in All In One2 months ago

السلام علیکم،

انگور

انگور ایک ایسا پھل ہے جو کہ برسات میں بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔اس کا ذائقہ، رنگ، خوشبو ہر ایک چیز انوکھی اور نرالی ہے

Screenshot_20250830-102253_Gallery.jpg

ویسے تو ہمارے گھر میں تمام بھلے ہی بہت شوق سے کھائے جاتے ہیں۔مگر موسم کا پھل الگ ہی مزہ دیتا ہے۔میں بھی ہمیشہ موسم پہ ہی پھل لے کر انا پسند کرتی ہوں۔بے موسم کا پھل نہ صرف نقصان دیتا ہے بلکہ اس میں ذائقہ بھی نہیں ہوتا۔اج کل چونکہ برسات کا موسم ہے اور انگور پہ بہار ائی ہوئی ہے لہذا ہم لوگ ائے روز مختلف طرح کے انگور کھایا کرتے ہیں۔انگور کی بھی مختلف اقسام ہوتی ہیں۔

منقہ انگور

ایسا غور جس کا بیج موٹا ہو اور اس کے اوپر کی جھلی سخت ہو وہ منقہ انگور کہلاتا ہے۔یہ عموما گہرے رنگ کا ہوتا ہے کبھی کالا اور کبھی گہرا جامنی۔ہر طرح کے موسم میں منقہ مل جاتا ہے مگر چونکہ انگور محض اپنے موسم پہ ہی اچھا لگتا ہے لہذا منقہ انگور بھی اپنے موسم پہ ہی کھایا جائے تو زیادہ فائدہ دیتا ہے۔

انگور کو سکھا کر کشمش اور منقہ بنائی جاتی ہے۔جو کہ ڈرائی فروٹس میں شامل ہیں۔سارا سال ہی ڈرائی فروٹ بازار میں عام مل جاتے ہیں۔جن میں کشمش اور منقہ شامل ہیں۔میں گر چونکہ میں اوپر ذکر کر چکی ہوں کہ میں اپنے گھر میں زیادہ تر موسم کا پھل لے کر اتی ہوں جو پھل کا موسم نہ ہو وہ کھا کر محض بیماری ہی کو دعوت دی جا سکتی ہے۔

20250621_141303.jpg

انگور کا ہلکا ہرا رنگ نظروں کو بہت پیارا لگتا ہے۔بچے ہو یا بڑے ہر کوئی انگور بہت شوق سے کھاتا ہے۔ویسے تو زیادتی ہر چیز کی بری ہے مگر اگر ہم انگور زیادہ تعداد میں کھا لیں تو وہ بہت زیادہ نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔کیونکہ انگور ویسے بھی دست اور ہوتا ہے۔لہذا اس کی کھاتے ہوئے مقدار میں لمٹ کراس نہیں کرنی چاہیے۔خاص طور سے جن لوگوں کا معدہ نازک ہو ان کو ایسی احتیاط ضرور کرنی چاہیے۔

جوس سے بھرپور یہ پھل جنت کا پھل بھی کہلاتا ہے۔اللہ تعالی نے بھی قران پاک میں انگور کا اور منقہ کا ذکر کیا ہے۔لہذا ہم ہر اس پھل کو اس سوچ کے ساتھ کھائیں کہ ہم جنت میں بھی اس سے لطف اندوز ہوں گے تو یقینا اللہ تعالی ہماری خواہش پوری فرمائے گا اور ہمیں جنت نصیب کرے گا اور وہاں کے پھلوں میں ہمیں اتنے لذیذ اور ضائع کردار پھل کھلائے گا کہ جو ہمیں دنیا کے پھلوں سے مشابہ تو نظر ائیں گے مگر ذائقہ ان سے لاکھ درجہ بہتر ہوگا۔

20250830_103658.jpg

vM1pGHgNcyCXUWJECrZbvn1NMPj1oFGUo3gYfF3NNPRD9W1kesJpN2BiuSADQCjj6NcvWhgMR5iQsJZwBFd5F2dK8xiMFzTwtvQ1oKnHCdg5iSmNW3k2NujbXxK4XLEoQ6U9SmU.png

میں اس وقت میں اپنے کچھ ساتھیوں کو دیتی ہوں۔
@hammad
@pea1
@sanakhan

Sort:  
 2 months ago 

Thanks for your participation.