All In One Travel Photography, Madina Munawara tour, Pakistan
السلام علیکم ،
حج کے دنوں میں مکہ ہو یا مدینہ دونوں جگہوں پر عازمین حج کو لے جایا جاتا ہے۔اسی سلسلے میں جب حاجی مدینہ پہنچتے ہیں تو راستے میں مسجد قبا اتی ہے۔
وہیں پر موجود ایک اور بلڈنگ قبا ایوینیو کے نام سے مشہور ہے۔
مدینہ منورہ میں بہت ہی خوبصورت عمارات موجود ہیں
جن کی دی بلڈنگز کی تصاویر اپ کے سامنے پیش ہیں۔
ان تمام دیدہ زیب بلڈنگز کو دیکھتے ہوئے جب ہم اپنے منزل مقصود پر پہنچتے ہیں تو وہاں کا نظارہ ہی اتنا روح پرور ہوتا ہے کہ ہم ٹکٹکی باندھ کے اس کو دیکھتے رہ جاتے ہیں۔
دن کا وقت ہو گیا رات کا وقت ہر دفعہ اس خوبصورت مسجد یعنی مسجد نبوی کو اتنا دلفریب رنگوں سے اور لائٹوں سے سجایا جاتا ہے کہ انسان کی نظر ہٹنے کو تیار ہی نہ ہو۔
مدینہ منورہ میں مسجد نبوی اپنی پوری خوبصورتی اور راعنائی کے ساتھ موجود ہے تو اسی طرح مکہ معظمہ میں خانہ کعبہ اپنے جاہ و جلال کے ساتھ کھڑا ہے۔
عازمین حج تو اتنی خوبصورت جگہوں پہ جاتے ہی ہیں اس کے علاوہ لوگ عمرہ کرنے اور سیاحت کی غرض سے بھی ان خوبصورت مقامات پہ ضرور جاتے ہیں۔
اس بہترین مقابلے میں اگر میرے کچھ ساتھی بھی حصہ لیں گے تو مجھے خوشی محسوس ہوگی۔
Hello @hafsasaadat90
How are you I hope you doing well I read your post and your most is interesting and the pictures that you click look stunning and when I see I say mashallah 🌸. God bless you with happiness and peace.
Best Regards 🌸
@syedabatool
جزاک اللہ مجھے اپ کے پاس پہنچے بہت مجھے جگہ ایسی ہی ہے کہ ہر جگہ ہی خاص ہے
Están bien lindas las fotos, eres bueno para sacar las mejores.
Gracias por la invitación.
Éxito.
جزاک اللہ