You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S19 / W3 | Tipos de cortes de vegetales más usados en la cocina

آپ کا کانٹینٹ بہت اعلی ہے۔ مجھے اینیمیشن بہت اچھی لگی ۔ یہ آپ کی تحریر کی خوبصورتی میں اضافے کا باعث ہے۔ بلاشبہ اس کام میں آپ نے باقی سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔اور یہ قدریں کی توجہ کو قائم رکھنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ آپ کے سمجھانے کا انداز بہترین ہے اور اس تحریر کو پڑھنے کے بعد کوئی کنفیوژن باقی نہیں رہی ۔
مجھے امید ہے کہ ہم آئیندہ بھی ایسی دلچسپ اینیمیشن آپ کی تحریروں میں دیکھیں گے۔ اس معیاری تحریر کو شئیر کرنے کے لئے بہت شکریہ ۔