Story-by-photo contest #16 - Make me laugh،Pakistan

in Dream Steem3 months ago

السلام علیکم ،

ناراض جوڑا

بات سنیں! مجھے اپ سے ایک ضروری بات کرنی ہے۔

Screenshot_20250517-085005_Chrome.jpg

میری اپ سے دو دن پہلے ڈیل ہوئی تھی کہ, اپ مجھے شاپنگ کروانے لے کے جائیں گے .مگر اپ نے کوئی جواب ہی نہیں دیا کب لے کے جائیں گے؟

Screenshot_20250517-085026_Chrome.jpg

دیکھو! ابھی میرا ہاتھ تنگ ہے اور میں تمہیں فضول خرچی کی اجازت بالکل بھی نہیں دے سکتا۔

Screenshot_20250517-085101_Chrome.jpg

او ہو! یہ کوئی فضول خرچی تو نہیں ہے. میری ضرورت ہے۔میری ساری دوستوں نے سفید فرکے کوٹ لے لیے ہیں۔ اور سردی انے ہی والی ہے۔ مگر اپ نے مجھے ابھی تک پروں والا کوٹ نہیں دلوایا۔اپ میرے لیے ہی تو کماتے ہیں۔ اگر میرے اوپر خرچ نہیں کریں گے تو کس کے اوپر کریں گے۔میں نے اپنے اپ بھی کچھ پیسے جوڑ رکھے ہیں اگر ہم دونوں ملا کر سفید پر کا کوٹ لے لیں تو کتنا خوبصورت لگے۔ اور میں پری کی طرح سفید پری بن جاؤں۔

Screenshot_20250517-085129_Chrome.jpg

مجھے نہیں پتہ میرے پاس کوئی پیسے نہیں ہے تو اگر اپنے پاکٹ منی سے لے سکتی ہو تو لے لو۔مجھ سے کسی بھی طرح کی توقع نہیں رکھنا۔دنیا میں مہنگائی اتنی زیادہ ہو گئی ہے اور تمہیں اپنی فرمائشوں کی لگی ہوئی ہے۔گھر میں پیٹ بھرنے کے لیے دانہ نہیں ہے اور تم کو پر والا کوٹ چاہیے۔

Screenshot_20250517-085156_Chrome.jpg

اپ کو ساری دنیا کے خرچے یاد رہتے ہیں نہیں رہتا تو میرا ہی خرچہ یاد نہیں رہتا۔جائیں میں اپ سے نہیں بولتی اپ کو کیا ملے گا مجھے ناراض کر کے۔میں کتنے دنوں سے سوچ رہی تھی کہ میں سفید چڑیا بن کے اڑوں گی مگر اپ کو تو میری خوشی منظور ہی نہیں میں جا رہی ہوں یہاں سے۔

D5zH9SyxCKd9GJ4T6rkBdeqZw1coQAaQyCUzUF4FozBvW7PWfDQXRurkxTmEP2MK4dNHZZSRhBLJKq6LqWygDhqUS4HWQAiu2uvwcBHBhCT6Qgxwa6f6FeY55Y2ePiqGQpAb65 (2).gif

میں نے کوشش کی ہے کہ ایسی کہانی لکھوں جو کہ ہمارے معاشرے میں عام ہے۔امید کرتی ہوں کہ اپ کو میری کہانی پسند ائے گی۔

@tamanna,@sur-riti,@kerie
مجھے امید ہے کہ یہ میرے خوبصورت لکھنے والے ساتھی اس مقابلے میں ضرور حصہ لیں گے اور اپنی بہترین تحریر سے مستفید کریں گے۔

Sort:  
 3 months ago 

grafik.png

Welcome to Dream Steem Community! A cool start in our writers paradise ;-))

Please, be so kind to attach an english version next time. You find more about our netiquette in our guidelines...

پنکھوں اور پنکھوں کے ساتھ ایک سفید کوٹ ۔ .. ہمم ، یہ دلچسپ ہے ، میں نے سفید کووں کے بارے میں سنا ہے ، لیکن میں نے کبھی سفید چڑیوں کے بارے میں نہیں سنا ۔ اگرچہ وہ سب ایک ہی ترتیب سے تعلق رکھتے ہیں ، چڑیاں))

آپ کی چڑیاں اتنی ہی مضحکہ خیز نکلی جتنی لوگ اپنے تعلقات کے بارے میں بحث کرتے ہیں))

Белое пальто с перьями и крыльями... хм, вот интересно, я слышал про белых ворон, но никогда не слышал про белых воробьёв. Хотя все они относятся к одному отряду, воробьиные ))

Твои воробьи получились такими же смешными, как и люди, спорящие про свои отношения ))

ہاہاہا آپ م سوچ ک پہنچ گئے

😊

I enjoyed your story and it made me laugh.
It has irony. The inflation situation was cool, just like how instead of eating well she prefers to dress up, hahaha that dialogue was great.
Regards