You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S19 / W3 | Tipos de cortes de vegetales más usados en la cocina.

آپ کے لکھنے کا طریقہ بہت منفرد ہے اور آپ کی کوشش قابلِ تعریف ہے۔ میں یہ ضرور کہنا چاہوں گی کہ آپ نے سبزیاں بہت نفاست سے کاٹی ہیں۔جو کام بھی اس قدر دلجمعی سے کیا جائے اس کا نتیجہ بہترین ہوتا ہے۔ اس طرح کی وضاحت سے سیکھنا نسبتا آسان ہوتا ہے۔
اس بہترین تحریر کو شیئر کرنے کے لئے شکریہ ۔ آپ کا دن اچھا گزرے ۔ مقابلے کے لیے نیک خواہشات ۔ دعائیں اور سلامتی ۔