You are viewing a single comment's thread from:

RE: It's a man's world, it's a woman's world

اگر کسی عورت کو بولنے کا موقع دیا جائے تو وہ کب تک

بولے گی؟اور کیا اسے چپ کروایا جا سکتا ہے ؟

میرے خیال میں اگر ایک عورت کو بولنے کا موقع دیا جائے تو وہ اس وقت تک بولتی رہتی ہے جب تک اس کا اسٹیمنا جواب نہ دی جائے۔
میں خود بھی ایک عورت ہوں اور مجھے اس چیز کا بخوبی اندازہ ہے کہ ایک عورت کو باتوں میں کوئی نہیں ہرا سکتا۔
میرے شوہر کا کہنا ہے کہ عورت کو چپ کروانا دنیا کی سب سے مشکل ترین نوکری میں سے ایک ہے۔

کیا خواتین حقیقی طور پر دنیا کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرتی ہیں؟اگر ایسا ہے تو کیوں؟

دراصل عورت اپنے اپ کو ہمیشہ صحیح سمجھتی ہے یہی وجہ ہے کہ وہ دنیا کے ہر نظریے کو اپنی سوچ کے حساب سے دیتی ہے اور اس کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرتی ہے۔عورت کو وہ لٹ ٹھہرانا بہت مشکل ثابت ہوتا ہے کیونکہ بحث میں اس سے کوئی بازی نہیں لے کے جا سکتا۔
یہی وجہ ہے کہ وہ دنیا کے ہر شخص کو اپنی انڈر تصور کرتی ہے اور اس کے اوپر اپنا پورا تسل جمانے کی کوشش کرتی ہے ہمیشہ عورت کی ایک ایک خواہش ہوتی ہے کہ سامنے والا اس کے نقطہ نظر کا اعتراف کرے اور اس کی حمایت کرے۔
دنیا پر عورت کو کنٹرول کرنے کا اختیار مرد کو دیکھ کے ہی پیدا ہوا ہے۔

کیا واقعی ایک سنف دوسری سے اگے نکل جاتی ہے؟

جی ہاں واقعی ایسا ہی ہے کیونکہ اکثر عورتیں مردوں سے ہر میدان میں اگے نظر اتی ہیں۔مثلا تعلیمی میدان ہی کو دیکھ لیں کہ جہاں پر لڑکے اور لڑکیوں کا رزلٹ اناؤنس کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ لڑکیاں تعلیم میں لڑکوں سے زیادہ اچھے طریقے سے اگے نکل گئی۔
اسی طرح لڑکیاں محنت زیادہ کرتی ہیں اور ان کو اچھی نوکری ابا اسانی مل جاتی ہے جبکہ مردوں کو کافی محنت کرنے کے بعد بھی ان کی پسندگی نوکری نہیں مل پاتی اور وہ مطلوبہ تنخواہ حاصل نہیں کر پاتے۔
اکثر عورتیں مردوں سے میدان میں اسی لیے اگے ہوتی ہے کیونکہ ان کے اندر محنت کا جذبہ ہوتا ہے اور وہ گھر اور باہر کی دنیا کو ایک مناسب طریقے سے مینج کر سکتی ہیں۔عورت کے اندر قدرت کی طرف سے میرج کرنے کی صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ دنیا کو کنٹرول کرنے کے لیے تیار رہتی ہے۔
5CEvyaWxjaEsGBjBmhYRswxkQmS514nPGgpHBhbskqgcVCAMrmhGTw49zJjWxMS23RAmHWvUGZQoE8yAN.png
میرے منتخب کردہ ساتھی جو کہ اس مقابلے میں شرکت کریں گے تو مجھے بہت خوشی محسوس ہوگی۔@growwithme,@wakeuppitty,@sadaf,@haidermehdi

Sort:  

اچھی کوشش ہے، مگر پانچ لوگوں کو ایسے مینشن کرنا تھا کہ ان میں بھی اس طرح کی بات پائی جاتی ہو، اور کونسی پائی جاتی ہے اس پر۔ خیر۔۔۔

مجھے اپ کی بات سمجھ نہیں ائی برائے مہربانی ذرا تفصیل سے بتا دیں۔