Concurso: Celebra con nosotros ،Pakisan
السلام علیکم
ایسا پہلی دفعہ ہو رہا ہے کہ میں کسی کمیونٹی کی اینیورسری میں حصہ لے رہی ہوں۔
مجھے اس کمیونٹی میں حصہ لیتے ہوئے کافی عرصہ ہو چکا ہے اور جب بھی اس میں کوئی مقابلہ اتا ہے تو میں ضرور کوئی نہ کوئی پارٹیسپیشن دکھاتی ہوں۔
اس مقابلے میں حصہ لینے کے لیے اپ نے ہم سے کچھ سوالات کیے ہیں،
اپ اس سال کمیونٹی میں کس حد تک شامل رہے؟
میری کوشش ہوتی ہے کہ جب بھی کسی بھی کمیونٹی میں کوئی اچھا مقابلہ نظر ائے تو میں اس میں حصہ ضرور لوں۔اور اس کمیونٹی میں اکثر و بیشتر میری پسند کے مقابلے پیش کیے جاتے ہیں لہذا میں اپنے طور پر اس میں شامل ضرور ہوتی ہوں۔کبھی کبھی مقابلہ جیتنے کا بھی اتفاق ہو جاتا ہے مگر زیادہ تر میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے کے لیے اس کمیونٹی کے مقابلوں میں حصہ لیا کرتی ہوں۔
ہر کوئی اپنے طریقے سے چمکتا ہے۔لیکن اپ کے اسٹیمیٹ کو چمکانے اور اتنے مستند ہونے کی کیا وجہ ہے؟
واقعی یہ ایک بہترین سوال ہے کہ ہر کوئی اپنے طریقے سے اگے بڑھتا ہے۔میری کوشش ہوتی ہے کہ اسٹیمیٹ کے ہر اس مقابلے میں حصہ لوں جس میں زندگی سے متعلق سوالات پوچھے گئے ہوں۔میں چونکہ ایک گھریلو عورت ہوں اس لیے مجھے گھریلو زندگی کے لحاظ سے جو مقابلے پیش کیے جاتے ہیں وہ پسند اتے ہیں۔
میری خواہش ہے کہ یہ پھولوں کا گلدستہ اس کمیونٹی کو پیش کروں ان کی اینیورسری پر۔میری دعا ہے کہ یہ کمیونٹی ان پھولوں کی طرح مہکتی اور چمکتی رہے ۔اور ہمارے ساتھ نت نئے مقابلے پیش کرنے کا رجحان پیش کرتی رہے۔
ناظمین نے اپ کے ساتھ کیسا سلوک کیا ہے؟
سٹیمیٹ ایک بہترین پلیٹ فارم ہے مجھے یہاں پر شرکت کرتے ہوئے کم از کم چار سال کا عرصہ ہو چکا ہے۔اور کوئی ایک وقت بھی ایسا نہیں گزرا جب مجھے کہیں سے بھی حوصلہ سکنی کا سامنا کرنا پڑا ہو۔اسٹیمیٹ کی ہر کمیونٹی ہی بہت بہترین کمیونٹی ہے مجھے کسی کے بھی مقابلے میں حصہ لینے پر کبھی بھی حوصلہ شکنی کا سامنا نہیں کرنا پڑا بلکہ یہاں کے ناظمین کے علاوہ ہمارے ساتھی بھی بہت حوصلہ افزائی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ میں اپنی بہترین صلاحیتیں سامنے لانے کی کوشش کرتی ہوں۔
اگر میں کسی پوسٹ میں کوئی تصویر یا ٹیگ غلط ڈال دوں تو میں جے رہنمائی کرنے والے لوگوں کا بھی ساتھ میسر ہوتا ہے۔جو کہ مجھے میری غلطی کا ادراک کرواتے ہیں۔
اس سے میرے اندر بہترین پیدا ہوتی ہے اور میں اور مزید اچھا کام کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔
اپ کمیونٹی کے پہلے سال میں کیا چاہتے ہیں؟
میری اس کمیونٹی سے یہی ایک خواہش ہے کہ ہما وقت ایسے مقابلے پیش کیا کرے جس میں ہماری سوچوں کو نیا رخ مل جائے۔اور ہم ہمیشہ کچھ نیا کر کے دکھائیں تصاویر کے لحاظ سے بھی اور اپنی سوچوں کو ابھارنے کے لحاظ سے بھی۔
اس مقابلے میں شرکت کے لیے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی ملانا چاہتی ہوں۔
You hqve rightly stated that shine for steem community gas brought out the creativity in you by the style of contest which focuses on practical and its relative, moderators here are working hand in hands to ensure the community's growth, i love your entry, Goodluck
Saludos compañera, es un gusto que te unas a la dinámica, es bueno saber qué te gusta participar en los concursos, en mi caso también me encantan, el ramo de rosas está súper bello me encantó. Cada moderador en esta comunidad es excelente y además como dices te guían ante cualquier error es bonito ver tus buenos deseos a la comunidad. Deseo éxitos para tí. Hasta pronto