You are viewing a single comment's thread from:

RE: Concurso de historia por foto #16 - Hazme reír

in Dream Steem3 months ago

اپ نے بہت خوبصورت کہانی تخلیق کی ہے 2300 میں واقعی کچھ اسی طرح کا ماحول بن سکتا ہے جیسا اپ کی کہانی میں بیان کیا گیا ہے کیونکہ جتنی تیزی سے انسان کی جگہ روبوٹ لے رہے ہیں اور برائلر اور فارمی جانور تیار ہو رہے ہیں تو واقعی کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ درخت اور پودے اور چڑیاں بھی مصنوعی طریقے سے ہی ائیں گی

Sort:  

Well, human beings are so strange that, after everything is dominated by technological advances, they'll probably want to use these tools to restore what they destroyed. That is, nature.

Thank you for your valuable comment. Hugs.

انسان اپنی ہی بنائی ہوئی کرییٹر سے پریشان بھی ہو جاتا ہے کیونکہ وہ خدا نہیں ہے اور اس کی بنائی ہوئی مخلوق میں ضرور کوئی نہ کوئی خامی رہ جاتی ہے جس کی بنا پر اس کی اپنی تخلیق اس کو خود کو نقصان پہنچاتی ہے۔
جیسا کہ اپ کی کہانی میں بھی بتایا گیا کہ ایک چڑیا گونگی بحری پیدا ہوئی۔