You are viewing a single comment's thread from:

RE: Concurso de historia por foto #16 - Hazme reír

in Dream Steem3 months ago

انسان اپنی ہی بنائی ہوئی کرییٹر سے پریشان بھی ہو جاتا ہے کیونکہ وہ خدا نہیں ہے اور اس کی بنائی ہوئی مخلوق میں ضرور کوئی نہ کوئی خامی رہ جاتی ہے جس کی بنا پر اس کی اپنی تخلیق اس کو خود کو نقصان پہنچاتی ہے۔
جیسا کہ اپ کی کہانی میں بھی بتایا گیا کہ ایک چڑیا گونگی بحری پیدا ہوئی۔