Canciones de celos y celosos، Be Wafa, Pakistan
مجھے مقابلے کا یہ موضوع بہت پسند ایا اور میں اس میں اپنی پسند کا ایک گانا شیئر کرنا چاہتی ہوں۔
یہ گانا پاکستان کے ایک گلو کار عمران خان کا گایا ہوا ہے۔دو اس میں وہ اپنی محبوبہ کی بے وفائی کا ذکر کر رہا ہے کہ وہ اس کی زندگی میں صرف بے وفائی کرنے کے لیے ائی تھی جس کی وجہ سے اس کے جذبات مجروح ہو گئے۔وہ مستقل اپنی محبوبہ کو یاد کر کے اداس ہے اور اسکو اس کی بے وفائی یاد دلا رہا ہے کہ اس کو رب بھی معاف نہیں کرے گا۔
دراصل جلن ایک ایسی بیماری ہے جو نہ صرف جلنے والے کو کھا جاتی ہے بلکہ جس شخص سے جلن ہوتی ہے اس شخص کا بھی بہت بڑا نقصان کرتی ہے۔جلن ہو یا حسد دونوں ایک ہی جذبے کے دو نام ہیں اور یہ ایسے ہیں جیسے سوکھی ہوئی لکڑیوں کے اوپر اگ لگا دی جائے تو وہ بری طرح خاک ہو جاتی ہیں اسی طرح جلنے والا حسد کرنے والا شخص اپنی ذات میں تو نقصان دہ ہوتا ہی ہے مگر جس شخص سے وہ حسد رکھتا ہے اس شخص کو بھی بہت نقصان پہنچاتا ہے۔
انسان اپنی صحت سے بھی جاتا ہے اور معاشرے میں بھی وہ شخص کافی پریشانی کا باعث ثابت ہوتا ہے۔یہی چیز اس گانے میں نمایاں ہو رہی ہے کہ گلو کار اپنے محبوب کی بے وفائی کا رونا رو رہا ہے۔
اس بہترین مقابلے میں میری خواہش ہے کہ میرے کو ساتھی بھی حصہ لیں۔
La infidelidad nos llena de inseguridades. Siempre pensamos que algo no anda bien con nosotros cuando nos traicionan. Sin embargo, yo creo que deberíamos pensar que algo no anda bien con la persona que traicionó, porque ni siquiera fue capaz de decir: "Hasta aquí". Me gustó tu participación. Suerte.
0.00 SBD,
0.02 STEEM,
0.02 SP