You are viewing a single comment's thread from:
RE: Tu opinión importa/Semana # 8/Noticias Positivas
مجھے اپ کی خوش امیدی پسند ائی اور اپنے ملک سے لوگوں کا پیار بھی بہت اچھا لگا۔جس طرح کہ اپ نے بیان کیا کہ بچوں کو اگے بڑھتے دیکھ کے اپ کو بہت زیادہ خوشی محسوس ہوتی ہے اسی طرح مجھے بھی اپنے ملک کے بچوں کو اگے بڑھتا دیکھ کے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے۔ہمارے ملک کی ایک بچی عرفہ کریم ایسی بچی ہے جو کہ پوری دنیا میں سب سے کم عمر ائی ٹی کی ماہر سمجھی جاتی ہے۔اتنی جلدی اس بچی نے اپنا مقام بنایا کہ ساری دنیا حیرانی کے غوطے کھا رہی تھی