You are viewing a single comment's thread from:
RE: Tu opinión importa/Semana # 8/Noticias Positivas
اپ کے اپنی قوم کے لیے جذبات قابل قدر ہیں۔ہم سب ہی اس چیز کے قائل ہیں کہ جب کوئی اچھا کام کرتا ہے تو وہ اپنے ملک کا نام بلند کرتا ہے ابھی حال ہی میں ہمارے ملک کی فوج نے بنیان مرصوص کہ جنگ میں فتح حاصل کی جس کی وجہ سے ہمارا سر فخر سے بلند ہوگیا اور ہمیں اس چیز کا احساس بہت شدت سے ہوا کہ پاکستانی ارمی سب سے بہترین ارمی ہے۔
Muy bien dicho mi estimado amigo, se nos infla el pecho debido a tanto orgullo que llegamos a sentir. Enhorabuena por la victoria del ejército en tu país.
Saludos, gracias por pasar y dejar tu comentario ☺️
My pleasure