You are viewing a single comment's thread from:
RE: Concurso fotografico T3 - E75 "Balcones"
مجھے اپ کی یہ بات بہت پسند ائی کہ اپ کو اورنج رنگ پسند ہے اس وجہ سے اپ زیادہ تر تصاویر اور اپنی سوشل میڈیا پر ڈالی گئی ویڈیوز میں اس رنگ کا استعمال کرتی ہیں۔جہاں تک بات بال کو نہیں کی لی گئی تصویر کی ہے تو واقعی وہاں سے اسی ٹائپ کا کوئی نظارہ مل سکتا ہے جیسے کہ اپ نے پیش کیا۔بالکونی سے نظر انے والے نظاروں میں یا تو گھر ہوتے ہیں یا لوگوں کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلز کھڑی ہوئی نظر اتی ہیں۔