You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S19 / W3 | Tipos de cortes de vegetales más usados en la cocina
سلام دوست
آپ کا سبزیاں کاٹنے کا طریقہ کافی دلچسپ لگ رہا ہے آپ نے جس طرح تمام نکات کی وضاحت کی ہے وہ قابل داد ہے۔ اس سے کوئی بھی شخص آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔ آپ کے لکھنے کا طریقہ بہت منفرد اور اعلی ہے آپ نے جو کھانا بنایا ہے وہ کافی مزیدار لگ رہا ہے
مقابلے کے لیے نیک خواہشات
Muchas gracias, agradezco mucho tu apreciación en todos los aspectos.
Saludos cordiales