Sort:  

یہ بہت ہی زبردست تصویر ہے بالکل ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے کہ انٹرنیٹ سے لی گئی ہو جبکہ اپ کی تصویر میں کوئی سورس استعمال نہیں ہوا اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اپ نے خود اس تصویر کو کھینچا ہے۔