You are viewing a single comment's thread from:
RE: SLC27-W2 "Desserts From Milk" @afzalqamar
جی آپ نے درست فرمایا یہ سب چیزیں میں نے کسٹرڈ کے اوپر لگانے کے لیے اس لیے استعمال کی ہے تاکہ یہ خوبصورت لگے اور دوسری بات یہ واقعی بہت زیادہ مزیدار بنا ہے کیونکہ یہ خالص دودھ سے بنایا گیا ہے اس میں ڈبے والا دودھ استعمال نہیں ہوا جی اس کو مہمانوں نے بھی پسند کیا ہے اور ہم سب گھر والوں نے بھی پسند کیا ہے آپ کا تعریف کرنے کا شکریہ