Fotos - 3 palabras, My emotions, Pakistan
السلام علیکم ،
قوس و قزح
بارش کے بعد نکلنے والی قوس و قزح ہمیں اس بات کی یاد دہانی کروا رہی تھی کہ دنیا میں جو کام دوسروں کے لیے ناممکن ہے وہ اللہ کے لیے کوئی مشکل نہیں۔انسان چھوٹی جگہ پر اور محدود پیمانے پر تو یہ کام کر سکتا ہے مگر دنیا کے اسمان پر ساری دنیا کے سامنے روز و روشن کی طرح سے ایا ایسے مناظر صرف قدرت کی ہی نظاروں میں نظر اتے ہیں۔
جانوروں سے محبت
بچے دنیا کی ایسی مخلوق ہوتے ہیں جن کو محبت اور نفرت میں فرق کرنا نہیں اتا اور وہ اپنے معصوم جذبات سے اپنی محبت کا اظہار کر دیتے ہیں۔جبکہ جانور بھی ایسی ہی مخلوق ہیں جو کہ اپنے جذبات کا اظہار بے ساختہ کرتے ہیں۔اس تصویر کو کھینچنے کا مقصد یہی تھا کہ بچوں کی جانوروں سے محبت کو واضح کیا جا سکے۔اس تصویر میں نظر انے والا میرا بیٹا اپنے پالتو جانور سے بےساختہ محبت کرتا ہے۔
کھیل
یہ تینوں بچے میرے دل کے بہت قریب ہیں۔ان میں سے ایک میری بیٹی ایک میرے دیور کا بیٹا اور ایک ہمارے کرائے داروں کی بیٹی ہے۔بارش کے موسم میں بچے ٹھنڈی ہوا کا مزہ لیتے ہوئے بارش کو انجوائے کر رہے تھے۔بچوں کی بے ساختہ خوشی اس بات کا ثبوت تھی کہ اس میں ان کو نہ ہی جنس کی پرواہ ہے اور نہ ہی مختلف خاندانوں سے ہونے کا واسطہ وہ صرف ایک عمر کے بچے اپس میں موسم کو انجوائے کر رہے تھے اور کھیل رہے تھے۔
میں اس مقابلے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دوں گی۔
Buenas amigo gracias por tomar parte de tú tiempo para participar en este concurso, pero debes leer las reglas hay una que dice que para pader participar se debe estar verificado asi su publicación sera aceptada.
Saludos
میں نے تو کمیونٹی کو فالو کیا ہوا ہے