اج میں اپ کے ساتھ جو تصویر شیئر کرنے جا رہی ہوں وہ مجھے بہت زیادہ پسند ہے جب میں نے حج کی خاطر حرمین شریفین میں حاضری دی۔تو سب سے پہلے جو عمارت مکہ میں نظر ائی وہ یہی تھی۔
واہ مالک تیری شان ہے تیرے گھر کے پاس اتنی بلند و بالا عمارت کہ جس کو دیکھنے کے لیے سر کو پوری طرح اوپر اٹھانا پڑتا ہے جو کہ شہر میں داخل ہوتے ساتھ ہی دور سے نظر ا جاتی ہے۔یہ عمارت اپنی خوبصورتی کے ساتھ حرم کے ساتھ کھڑی ہے۔یہ عمارت بھی حرم کے احاطے میں شامل ہے۔ہو سکتا ہے کہ جب حرم کو وسیع کیا جائے تو اس کو منہدم کر دیا جائے۔
The picture I am going to share with you today is one that I really like when I visited the Haram al-Sharif for Hajj. So the first building I saw in Mecca was this.
Oh my God, you are so beautiful. There is such a tall building near your house that you have to raise your head to see it. It is visible from afar as soon as you enter the city. This building stands next to the Haram with its beauty.This building is also part of the Haram compound. It may be demolished when the Haram is further expanded.
جب تک میں اس خوبصورت مقابلے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو مدعو نہیں کر دیتی مجھے تسلی نہیں ہوگی۔
@sidra,@getu,@areenaz
#steemexclusive #engaementparty #comment Pakistan #club5050