You are viewing a single comment's thread from:

RE: General Comment Party: WK29

in africansonsteem8 days ago

اپ بہت خوش قسمت ہیں کہ اپ کو شادی کے بعد ایسا شوہر ملا جو کہ اپ کے بھی کپڑے باسانی دھو دیا کرتا تھا لیکن جب ایک عورت ماں بنتی ہے تو خود بخود اس کے دل میں ایسے جذبات پیدا ہو جاتے ہیں کہ وہ اپنی اولاد کا ہر کام بخوشی کرتی ہے اور اپ کے اندر بھی قدرت نہیں ہے جذبہ بہت اسانی سے پیدا کیا اور اب اپ ارام سے ہی کپڑے دھو لیا کرتی ہیں