Nature & Agriculture : Drawing, Pakistan
السلام علیکم,
اج کے دن اس مقابلے میں حصہ لینے کے لیے میں نے جو ڈرائنگ بنائ اپ کے سامنے پیش کر رہی ہوں۔
سب سے پہلے میں نے اے فور کاغذ پر پینسل سے ایگریکلچر ڈرائنگ کا خاکہ بنایا۔
اب اس خاکے کو مختلف رنگوں سے رنگ دیا۔میں نے رنگ بھرنے کے لیے پینسل کلر استعمال کیے۔جو کہ بہت تیز تھے؟
اسی طرح تمام ڈرائنگ میں رنگ بھرے اور میری ڈرائنگ تیار ہو گئی۔
اس ڈرائنگ کو اپنے ہاتھ میں لے کر میری بیٹی نے تصویر کھنچوائی۔جو کہ خود بھی میرے جیسی ڈرائنگ بنانے کی کوشش کر رہی تھی۔
میری پوسٹ پڑھنے کے لیے اپ سب کا بہت شکریہ۔
میں اس مقابلے میں شرکت کے لیے دعوت دیتی ہوں
@sabahat
@aliraza
@sadaf
Sort: Trending
Loading...