You are viewing a single comment's thread from:
RE: پاکستان ،نازک دور اور ہم
اوہو، میرا مقصد آپ کی پوسٹ رِموو کروانا نہیں تھا۔ ایسی بات ہوتی تو میں خود ہی میوٹ کر دیتی۔ آپ نے ہمارے ملکی حالات کا بہت بہترین نقشہ کھینچا تھا۔ لیکن ہاں، مذہب اور سیاست جیسے متنازعہ موضوعات سے گریز کیا جائے تو بہتر ہوتا ہے۔
😊جی ۔۔بہت بہتر