Incredible India monthly contest of May by @tanay123 | Photography Contest -2،Pakistan
السلام علیکم ،
پرندے ہمارے ماحول کی خوبصورتی بڑھانے میں ان کردار ادا کرتے ہیں۔چاہے وہ ہوا میں اڑنے والے پرندے ہوں یا زمین پہ چلنے والے۔ہر پرندے اور ہر جانور کے الگ اواز اور رنگ ہوتا ہے۔سخت کے اعتبار سے بھی ہر پرندہ ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔
پچھلے دنوں میں نے اپنی بیٹی کو اس کی پسند کے مطابق مرغی کا چوزہ لے کر دیا۔
یہ چوزانہ صرف میرے بیٹے کی بلکہ ہم سب کی انکھ کا تارا ہے۔اگر گھر میں ایک بچہ ہو تو وہ بھی سب کی نظروں کا مرکز بن جاتا ہے اسی طرح سے اگر گھر میں کوئی ایک پالتوئی پرندہ ہو یا جانور ہو تو وہ بھی ہر کسی کی نظر کا مرکز ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ یہ جو ہم سب کی نظروں کا مرکز ہے اور ہم سب کو بہت پسند ہے۔
ہمارے اوپر والے فلور پہ جو لوگ رہتے ہیں انہوں نے بلی پالی ہوئی ہے اور وہ اکثر و بیشتر ہمارے چوزے کے تاکہ میں رہتی ہے کہ وہ اس کا شکار کر لے۔لہذا اس کو جانوروں سے بچانا اور وقت پر خوراک پانی کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔
اپ نے ہم سے پوچھا ہے کہ۔
پرندے ہمارے ماحول کی خوبصورت مخلوق ہیں۔کیا اپ کا دل چاہتا ہے کہ اپ کے بھی پر ہوتے اور اپ اپنے پروں کو کھول کے ہوا میں ہو جاتے؟
واقعی ایسا ہی ہے جب پرندوں کو ازادانہ ہوا میں اڑتا ہوا دیکھتی ہوں تو میرا بہت دل چاہتا ہے کہ کاش میرے پیپر ہوتے اور میں بھی ہوا میں اڑتی اپنی مرضی سے جہاں دل چاہے جب دل چاہے اسانی سے چلی جاتی۔نا کمانے کی فکر نہ گھر بنانے کی فکر نہ گھر میں موجود لوگوں کی فکر۔
مگر جو کہ انسان کو اللہ نے اشرف المخلوقات بنایا ہے لہذا ہمیں اپنی افضلیت کو دھیان میں رکھنا پڑتا ہے اور ہمیشہ اپنے اپ کو اس چیز پر راضی رکھنا ہوتا ہے کہ جو اللہ نے ہمیں بنایا ہے وہی سب سے بہترین ہے۔
کیا اپ کو فوٹوگرافی میں مزہ اتا ہے؟اپنے ذاتی پرندے کی تصاویر شیئر کریں۔کیا اپ سمجھتے ہیں کہ پرندوں کی فوٹوگرافی کرنے میں بہت حوصلہ چاہیے؟
مجھے ایک فوٹوگرافی کرنے کا کچھ خاص شوق نہیں ہے مگر میں سٹیمیٹ کے خیال سے اکثر و بیشتر تصاویر لیتی رہتی ہوں۔میں اپ کو اپنے گھر میں موجود ہوں پرندوں کی ایک نسل مرغی کا بچہ یعنی چوزہ کی تصویر شیئر کرتی ہوں۔
شاہ جی واقعی ایسا ہی ہے پرندہ کی تصاویر لینے میں بہت حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ پرندہ ایک لمحے میں اڑ کے کہیں سے کہیں پہنچ جاتا ہے۔بعض اوقات ہم جب اینگل سیٹ کر چکے ہوتے ہیں تو اس وقت میں پرندہ چل پڑتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ میری اکثر تصاویر ہل جاتی ہیں اور پرندہ اگے کو نکل چکا ہوتا ہے۔
میں اس خوبصورت مقابلے میں ایسی خاتون کو بھی شرکت کی دعوت دوں گی جن کے پاس بہت پیارے پرندے موجود ہیں
@suryati1 کیا اپ ہمیں اس مقابلے میں اپنے خوبصورت پرندوں کی تصاویر سے لطف اندوز کروائیں گی
@devid@suboohi
Tentu saja temanku, kalau masih ada kesempatan insyaallah saya akan ikut untuk berpartisipasi di sini