You are viewing a single comment's thread from:

RE: Incredible India monthly contest of January #2|The finest and most imperfect decision for my life journey!

اپ نے اپنی زندگی کے مقاصد میں ڈاکٹر بننے کے متعلق جو مقصد واضح کیا یہ ایک بہترین مقصد ہے ۔انسانیت کی خدمت کرنا، ان کے کام انا ،ان کے لیے ہمدردی کا جذبہ رکھنا ،ایک افاقی سوچ ہے ۔مگر اکثر ایسا دیکھا گیا ہے کہ، جب انسان ڈاکٹری کی فیلڈ میں قدم رکھتا ہے تو، اس کے بہت اونچے خواب ہوتے ہیں۔ مگر ڈاکٹر بننے کے بعد اس کے اندر سے ہمدردی کا جذبہ کم ہو کے پیسے کمانے کا جذبہ زیادہ بڑھ جاتا ہے ۔جس کی وجہ سے وہ اپنے شعبے میں کامیاب تو ضرور ہوتا ہے مگر، اس کی مہربانیت ختم ہو جاتی ہے۔ اور وہ امیر ہو یا غریب سب سے ایک جیسا برتاؤ کرتا ہے۔ یعنی اپنی فیس اور دوا کے پیسے لینا اس کا مقصد ہوتا ہے ۔جبکہ انسانی جان اور صحت کی اس کی نظر میں کوئی ویلیو نہیں ہوتی۔
میں امید کرتی ہوں کہ اپ میری سوچ جیسے ڈاکٹر نہیں بنیں گے بلکہ جیسا اپ سوچ کر اس میدان میں اترے ہیں اس سوچ کو پورا کر کے دکھائیں گے۔