You are viewing a single comment's thread from:

RE: Incredible India Poetry Contest | week 8 |Small moments of love

اپ نے بہت ہی قابل قدر کا نواز میں ماں کی محبت کا اظہار کیا ہے۔کی محبت کو کسی بھی ترازو میں تولہ نہیں جا سکتا۔دنیا میں ایک واحد اور خالص رشتہ ماں کا ہے جو کہ کسی بھی لالچ کے بغیر اپنی اولاد سے محبت کرتی ہے۔