Yesterday my diary game
How are you all? I hope everyone is well. Everyone will be busy in their own lives and in good conditions. Today was a Saturday and it was the 19th of July. The weather is summer in our area these days, but it is raining intermittently, due to which the weather becomes pleasant. It has not rained for two days, but every day it rains lightly. Today the weather was hotter than before. Summer is very good in our area.
This morning when I woke up early, the call for Fajr was being given. First of all, I performed ablution and offered Fajr prayer. Then I recited a few verses of the Holy Quran. In the meantime, the sun also started rising. I went to the kitchen and started preparing breakfast. First of all, I made parathas and also made omelette with eggs. Then I made tea. Then I went to the children and got them freshened up. Then I had breakfast with the children.
After breakfast, the children will go to the mosque to read the Quran. And I will be busy with household chores. Today, for lunch, I cooked a mixture of onion, tomato and green chillies and also baked roti on the tandoor. After doing all the household chores like washing dishes, sweeping, sewing clothes and many other things, I was very tired when I sat down. The children were also ahead of the mosque at home. Every day of life is being spent. Every day I make a few pictures with the memory that this day will also pass and memories will remain.
In the summer, I give the children twelve naps a day because it is very hot outside and the children get sick. I also sleep with them, so the children also sleep with me. I wake up with two children and pray at noon, when the children are sleeping. Sometimes I make lemon water and keep it in the fridge so that when the children wake up, I will give it to them. The children drink lemon water very eagerly.
کیا ہے سب کا امید کرتی ہوں تمام خیریت سے ہوں گے سب اپنی
اپنی زندگی میں مصروف ہوں گے اور اچھے حالات میں ہوں گے ۔ آج ہفتے کا دن تھا اور جولائی کی 19 تاریخ تھی ۔ موسم تو ہمارے علاقے میں آج کل گرمیوں کا چل رہا ہے لیکن وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو جاتا ہے ۔ دو دن سے بارش نہیں ہوئی ویسے تو ہر روز ہلکی ہلکی بارش ہو جاتی ہے ۔ آج موسم پہلے سے زیادہ گرم تھا ۔ ہمارے علاقے میں موسم گرما بہت اچھا گزار جاتا ہے ۔
آج صبح سویرے جب میں جاگی تو وقت فجر کی آذان ہو رہی تھی سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور نماز فجر ادا کی ۔ پھر میں نے قرآن مجید کی چند آیات تلاوت کیں ۔ اتنے میں سورج بھی طلوع ہونے لگا ۔ میں کچن میں گی اور ناشتہ تیار کرنے لگ گی سب سے پہلے میں نے پراٹھے بنائے ساتھ میں نے آملاٹ والا انڈہ بھی بنایا ۔ پھر میں چائے بنائی ۔ پھر میں نے بچوں کے پاس گی اور بچوں کو فریش کرایا ۔ پھر بچوں کے ساتھ مل کر صبح کا ناشتہ کھایا ۔
ناشتہ کھانے کے بعد بچے قرآن مجید پڑھنے کیلئے مسجد میں چلی گے ۔ اور میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی ۔ آج دن کے کھانے میں میں نے پیاز اور ٹماٹر اور سبز مرچوں کا مکس سالن پکایا ساتھ تندور پر روٹی بھی پکائی ۔ گھر کے تمام کام جیسے برتن جھاڑو کپڑے سلائی اور بہت سے کام میں کر کے جب بیٹھی تو میں بہت تھک گی تھی ۔ بچے بھی گھر پر آگے تھے مسجد سے ۔ زندگی کا ہر دن گزار رہا ہے ۔ ہر روز میں چند تصاویریں بناتا ہوں اس یاد کے ساتھ کہ یہ دن بھی گزار جائے گا اور یادیں رہ جائیں گی
گرمیوں کے موسم میں میں بچوں کو دن کے بارہ بچے سولا دیتی ہوں کیونکہ باہر بہت زیادہ گرمی ہوتی ہے اور بچے بیمار ہو جاتے ہیں ۔ میں خود بھی ساتھ سو جاتی ہوں اس لیے بچے بھی میرے ساتھ سو جاتے ہیں ۔ دو بچے میں جاگ جاتی ہوں اور نماز ادا کرتی ہوں ظہر کی اس وقت بچے سو رہے ہوتے ہیں ۔ کبھی لیموں کا پانی بنا کر رکھ دیتی ہوں فریج میں تا کہ بچے جاگیں گے تو ان کو دوں گی بچے بہت شوق سے پیتے ہیں لیموں کا پانی