بہت ہی حیران کن حد تک اپ نے اپنے اسٹیم ڈالرز کو پاور اپ کیا ہے۔یہ ایک بہترین کوشش ہے میری بھی ہمیشہ ایسی ہی خواہش ہوتی ہے کہ میں بڑی رقم باورب کروں مگر میرے پاس اتنی زیادہ اماؤنٹ جمع نہیں ہو پاتی یہی وجہ ہے کہ میں تھوڑی تھوڑی ہی پاور اپ کرتی رہتی ہوں۔