You are viewing a single comment's thread from:
RE: "📢 Contest || Unlock Your Creativity || Week - 19".
ہمارے معاشرے میں بچوں کی بھیک مانگنے کی تعداد اتنی زیادہ ہو گئی ہے کہ افسوس ہوتا ہے۔مجھے اپ کی تصویر میں جو حقیقت کا رنگ جھلکتا دکھائی دے رہا ہے وہ بہت ہی متاثر کن ہے