Unlock Your Creativity || Week - 11,Making paper leave , Pakistan

السلام علیکم ،

میں اج اپ کے ساتھ اس مقابلے میں کاغذ کے ذریعے گھر میں بنائی گئی بیل شیئر کروں گی۔

کاغذ کے پتوں کی بیل

20250506_171037.jpg

اس کام کے لیے جو مٹیریل مجھے درکار تھا وہ درج ذیل ہے۔

20250506_150148.jpg

پرانے ہینڈ فری کے تار
کاغذ
ہرا رنگ
پینٹ برش
قینچی
گلو

سب سے پہلے ہم تار کو ہرے رنگ سے رنگ دیں گے۔

IMG-20250506-WA0007.jpg

اب سفید کا غزل لے کے اس کو ایک سائز کے چوکور پیسز میں کاٹ لیں گے۔

IMG-20250506-WA0009.jpg

تمام چوک اور پیسز کو ایک جیسے پتوں کی شیپ دے کر کاٹ لیں گے۔
ہر پتے کو دوہرے کاغذ بے کاٹیں گے اور اس کی شکل کچھ اس طرح کی ہوگی۔

20250506_161406.jpg

20250506_161359.jpg

اور تمام پتوں کو بھی اسی ہرے رنگ سے رنگیں گے جس سے تار کو رنگا تھا۔

20250506_163459.jpg

جب تمام پتے رنگ جائیں گے تو ان کو بیچ میں باریک سے سوراخ کے ذریعے سے تار کے اندر اس طرح پھروئیں گے کہ درمیان میں پتے کو اتارے کے ساتھ چپکانے کے لیے گلو لگے گا اور کم از کم تین انگلی کا فاصلہ چھوڑنا ہے۔

20250506_170903.jpg

جب تمام پتے طارق کے اندر پھر پرو لیں گے تو اس کو سوکھنے کے لیے کسی جگہ پہ لٹکا دیں ہماری کاغذ کے پتوں کی بیل تیار ہے۔

20250506_171037.jpg

جب ہم بازار سے اس طرح کی بیلیں خریدتے ہیں تو وہ کافی مہنگی ملتی ہیں اور گھر میں بنا کے اس طرح کی چیزیں ہم اپنے گھر کی سجاوٹ میں اور خوبصورتی میں اضافہ کر سکتے ہیں سب سے زیادہ اچھی بات یہ ہے کہ اس کے لیے کوئی بھی چیز بازار سے نہیں خریدی سب کچھ ری یوز کیا تھا۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNyfNxFibnnX23XGJ9A664nam2SmXBXDLAbckWqH9n4YyHgdrjGXq2oyKNZnongUnuYpfjg3pfp.png

میں اتنے بہترین مقابلے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دوں گی۔

@fui,@suryati,@bemanakhan

Sort:  

After a very long time I read a post in Urdu language wish you best of luck.

میری پوسٹ زیادہ تر اردو میں ہی ہوتی ہیں

Nicely done and keep it up