You are viewing a single comment's thread from:

RE: My Favourite Drawing

مجھے اپ کی بنائی ہوئی تمام تصاویر بہت پسند اتی ہیں اپ نے مسٹر بین کو اتنا اچھا ڈرائنگ کیا ہے کہ اس کے تمام ایموشنز بھی اس کے چہرے پر واضح ہیں