it...Do It Yourself, Making chain naclace with copper wires, Pakistan

in Steem Kids & Parents3 days ago

السلام علیکم ،

میں اج اس مقابلے میں حاضر ہوں اور اپنی نئی کوشش لے کر۔میرے گھر میں اج کل بجلی کا کام ہوا ہے۔اسی وجہ سے میرے پاس کاپر کے ربڑ سے کوٹ ہوئے ہوئے کافی تار موجود ہیں۔میں نے ان کے اوپر سے ربر اتار کے کاپر کو کھول لیا اور اس کاپر کی مدد سے چھوٹا سا چین نیکلس تیار کیا۔

چین نیکلس

20251001_204104.jpg

##۔ سٹیپ 1

سب سے پہلے میں نے کوبر کے تار کو اس کی ربڑ کے اندر سے الگ کر کے جمع کر لیا۔

20251001_193531.jpg

سٹیپ 2

اب ہر تار کو گلاس کی مدد سے موڑ کے ستارے کی شکل دی

20251001_192657.jpg

20251001_192646.jpg

سٹیپ 3

اسٹار کی شکل میں تقریبا 12 سے 15۔

20251001_194229.jpg

سٹیپ 4

ہر ستارے کے اندر ایک عدد شیشے کا موتی پرو دیا

20251001_201707.jpg

سٹیپ 5

جب گھر ستارے کے اندر مودی پرو دیا گیا تو تمام ستاروں کو اپس میں ایک دوسرے کے اندر پرو کے ایک لمبی سی

20251001_203934.jpg

اب اس چین کو اپنے کپڑوں میں بھی لگا سکتے ہیں اور گلے میں بھی۔

20251001_204043.jpg

چونکہ میں نے یہ چین اپنی بیٹی کے لیے تیار کی تھی اور وہ بہت حساس طبیعت کی ہے لہذا میں نے اس کو گلے میں نیکلس کے طور پہ نہیں پہنائی بلکہ اس کی قمیص میں بٹن سے لے کر جیب تک لٹکا کے ٹانگ دی۔

20251001_204050.jpg

میں اکثر و بیشتر اپنی بیٹی کے لیے اس طرح کی چھوٹی موٹی کرافٹ تیار کرتی رہتی ہوں جس سے وہ خوش رہتی ہے اور میرے ساتھ رہنے کو پسند کرتی ہے۔

20251001_201639.jpg

axopD2eJJx4aMKHxW1KJ4tswQF3iMTxEvujtAXiCyE8AcY2G9kGqUmH4DwdP.gif

میں امید کرتی ہوں کہ اپ کو میری یہ کوشش پسند ائی ہوگی شکریہ۔

میں اس مقابلے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی بلاؤں گی۔
@suryati1
@jyoti
@heidermehdi

Sort:  

Terimakasih temanku atas undangannya semoga anda beruntung ya

Anak perempuan yang sangat manis sekali, wow ternyata dari kawat bisa menghasilkan karya yang sangat bagus ya

Loading...