New contest Week66// Let's do it...Do It Yourself,Nail art, Pakistan
السلام علیکم ،
کہا جاتا ہے کہ،
بیکار نہ باش کچھ کام کر
یہ کہاوت صرف اسی وجہ سے کہی ہے کیونکہ اج کل کے بچے ہر تھوڑی دیر بعد بوریت کا رونا رونا شروع کر دیتے ہیں کہ ہم بور ہو رہے ہیں۔میری بیٹی کو بوریت سے بچنے کے لیے کچھ نہ کچھ نیا کرنا ہوتا ہے۔اس نے اس نیا کرنے کے سلسلے میں اپنے ناخنوں کو مختلف رنگوں سے پینٹ کرنے کی کوشش کی۔میری چھوٹی بیٹی کے واٹر کلر استعمال کر کے اس نے اپنے ناخنوں کو پینٹ کیا اور نیل پالش کے طور پر سجا لیا۔
سادے پوسٹر پینٹ میں تھوڑا سا پانی ملا کر اس کو لیکوڈ کیا اور برش میں پینٹ لگا کے اپنے ناخنوں کو پینٹ کریں کیا اس طرح اس کی بوریت بھی دور ہوئی اور ناخن بھی سج گئے۔
اس مقصد کے لیے اس نے اپنی چھوٹی بہن کے ناخنوں کو بھی پینٹ کیا اور میرے ناخن بھی مختلف رنگوں سے سجائے۔
اس کو ناخن بڑھانے اور ان پر پینٹ کرنے کا بہت شوق ہے اسی سلسلے میں وہ اکثر نقلی ناخن بھی لگاتی رہتی ہے۔
میں اس مقابلے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دینا چاہ رہی ہوں۔
@fennyescober,@ahmed,@tamanna
Thank you for publishing an article in the Steem Kids & Parent community today. We have assessed your entry and we present the result of our assessment below.
Review Date 03/06/2025
MODs Comment/Recommendation:
You are so talented,😘you were able to fix your nails by yourself and paint it very neat. With what I am seeing, you can be doing it as business and get paid for it
Remember to always share your post on Twitter. This POST LINK is a guide to that effect.
یہ گھر میں کی گئی چھوٹی سی کوشش ہے میں اپنی پوسٹ کا لنک ٹویٹر پہ ضرور شیئر کرتی ہوں شکریہ میں اپ کے ساتھ بھی اس کا حوالہ شیئر کروں گی انشاءاللہ۔
https://x.com/STEEMITENT9255/status/1929775724161867872