You are viewing a single comment's thread from:
RE: "Let's do it...do it yourself👉Art, creativity, drawing, origami, DIY, recycling and more week62"
اپ کی ڈیکوریشن پیس کو دیکھ کے محسوس ہوتا ہے کہ اپ کتنی بڑی فنکار ہیں۔زیادہ تر بچے قلعے کو اپس میں مکس کر کے ان کا اصل رنگ خراب کر کے کچھ بھی نہیں بنا پاتے اور اکثریت کلے خراب ہو کے ہی جاتی ہے مگر اپ نے اتنے خوبصورتی سے اس کا استعمال کیا کہ دیکھ کے تعریف کے بنا نہیں رہ سکی
Thank you very much for your appreciation.