You are viewing a single comment's thread from:
RE: New contest Week 81// Let's do it...Do It Yourself👉Craft, Creativity, Drawing, origami, DIY, Recycling and more
بہت کم لوگ گلے کی مدد سے اتنا نفیس اور خوبصورت کرافٹ تیار کرتے ہیں جیسا اپ نے تیار کیا ہے مجھے اپ کے کرافٹ نے بہت امپریس کیا ہے کیونکہ زیادہ تر کلے کو بچوں کا کھلونا سمجھا جاتا ہے اور بچے تمام رنگ اپس میں ملا کے اس کی شکل خراب کر دیتے ہیں جبکہ اپ نے درحقیقت اس کو بہترین کام میں استعمال کیا اور ایک خوبصورت ڈیکوریشن پیس تیار کیا