You are viewing a single comment's thread from:

RE: Helping my daughter to make Teachers Card for celebrating Happy Teacher's Day At her School

in Steem Kids & Parents11 hours ago

بچوں کو ان کی اسکول کی سرگرمیوں میں ماں باپ اگر مدد کریں تو نہ صرف ایک بچے بخوشی اسکول کا پڑھنے کو تیار ہوتے ہیں بلکہ ہر کام میں پیش پیش ہوتے ہیں اس کے علاوہ اس طرح بچوں کے اندر کانفیڈنس بھی بحال ہوتا ہے میں بھی اپنے بچوں کو بھی ساتھ اس طرح کی سرگرمیوں میں حصہ لیتی ہوں تاکہ بچے اپنی ہر سوچ اور خواہش کو میرے ساتھ ہی شیئر کریں کہیں دوسرے شخص کو دیکھنے کی اس کو ضرورت نہ پڑے۔