You are viewing a single comment's thread from:
RE: All In One Travel Photography contest|| 3 steem power prize pool.||05
یہ واقعی ایک خوبصورت پارک ہے جہاں پر اتنا بڑا شاپنگ مال بھی موجود ہے انسان جب ایسی جگہ جائے جہاں پر مارکیٹ بھی ہو وہاں پر انجوائے کرنے کا الگ ہی مزہ ہوتا ہے کیونکہ جب کبھی تھک جائیں یا بھوک لگ جائے تو مارکیٹ سے کچھ لے کر تازہ دم ہوا جا سکتا ہے