You are viewing a single comment's thread from:

RE: IV Aniversario de Recreative Steem

اپ نے اتنے خوبصورت مختصر اور جامع الفاظ میں اپنے جذبات کا اظہار کیا پڑھ کر بہت خوشی محسوس ہوئی جس طرح اپ نے مشورہ دیا کہ لسانی ترجیحات کو بڑھانا چاہیے مجھے یہ چیز بہت پسند ائی میری بھی اکثر کمیونٹیز سے یہی التجا ہے کہ لسانی تجاویز کو بڑھایا جائے

Sort:  

Thank you for your heartfelt respond