You are viewing a single comment's thread from:

RE: Kerja di bantu anakku 🥰

in STEEM FOR BETTERLIFE4 days ago

یہ بہت اچھی بات ہے کہ اپ اپنے بیٹے کے ساتھ مل کے کام کرتی ہیں ورنہ اکثر بچے اپنے ماں باپ کے کام میں ان کی مدد نہیں کرتے میں بھی اپنے بچوں کو اپنے ساتھ لگانے پر راضی ہوں