You are viewing a single comment's thread from:

RE: La moderadora @pandora2010.

in Ladies Universe4 months ago

میں نے اج تک اپ کی بہت ساری پوسٹ دیکھی اور پڑھی ہیں مجھے اپ کے کام نے بہت متاثر کیا ہے۔مجھے نہیں معلوم تھا کہ اپ بھی ماڈریٹر ہیں اتنی کم عمری میں اپ نے اتنا اچھا کام شروع کر دیا یہ قابل تعریف بات ہے۔مجھے اپ کی عمر اپنی بیٹی کے جتنی ہی محسوس ہوتی ہے مگر اپ کا تجربہ مجھے اپنے تجربے سے بھی بہت زیادہ بڑھا ہوا محسوس ہوتا ہے اور ماڈریٹر کے طور پہ جیسے اپ نے کمیونٹی میں کام کیا یہ بھی قبل فخر اور قابلداری بات ہے۔

Sort:  

Tengo 15 años y de verdad se lo digo cuando conocí Steemit me propuse aprender y luego me fue gustando el aprendizaje que aquí me tiene con muchas ganas de seguir aprendiendo.
Gracias por su amable visita y espero que lo haga más seguido.
Muchas Bendiciones..🙏🏻

 4 months ago 

مجھے اپ کی تصویر دیکھ کے ایسا ہی محسوس ہوا تھا کہ اپ ابھی اسکول جانے والی اسٹوڈنٹ ہیں مگر اپ کا کام اتنا بہترین ہوتا ہے کہ اس میں اندازہ نہیں ہوتا کہ یہ ایک بچے کا کام ہے ماشاءاللہ اپ کی صلاحیتیں بہت بہترین ہیں۔

Gracias por su palabras, ya estudio bachillerato y le puedo decir que Steemit ha sido mi mejor escuela.

 4 months ago 

👍