You are viewing a single comment's thread from:
RE: Let's do it...Do It Yourself👉Craft, Creativity, Drawing, origami, DIY, Recycling and more
یہ ایک بہترین کوشش ہے بیگ اور جوتوں کی ایک جیسی میچنگ بنانے کی گھر میں اکثر و بیشتر ایسا مٹیریل موجود نہیں ہوتا جس سے جوتا جوڑا جا سکے مگر اپ نے ایک بہترین جوتا بنا کے ثابت کر دیا کہ کچھ بھی کام ناممکن نہیں ہے انسان اگر کرنا چاہے تو سب کچھ ہو سکتا ہے۔