جیسا کہ اپ نے اپنی پوسٹ میں بیان کیا کہ وہ اپنے کام میں بہت اچھی تھی مگر جب کبھی اس کا موڈ اچھا نہ ہو تو وہ بہت غصے میں ا جاتی اور تمام ورکرز کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا۔دراصل اللہ نے ہر چیز میں مرد کو دبل حصہ دیا ہے اور عورت کو سنگل۔اسی طرح مرد میں برداشت کی خاصیت بھی ڈبل ہوتی ہے بنسبت عورت کے۔یہی وجہ ہے کہ جب ایک عورت اپنا گھر سنبھالنے کے ساتھ جاب بھی کرتی ہے تو اس کے ساتھ بہت ساری پریشانیاں چل رہی ہوتی ہیں جن کو وہ گھر اور افس دونوں میں میں نے کرنا چاہتی ہے۔مگر کچھ خواتین تو اس میں کامیاب ہو جاتی ہیں مگر زیادہ تر کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہ اپنے غصے کا اظہار اپنے سے نچلے اسٹاف پر کرتی ہیں۔۔
Hola @hafsasaadat90, muchas gracias por leer y comentar.
Las personas deben comprender que se deben comportar en el lugar de trabajo, el respeto a sus compañeros es primordial para así llevar un ambiente laboral aceptable.
No estamos obligados a aceptar falta de respetos se ningún individuo.
Saludos y éxitos.
اپ نے بالکل صحیح کہا