You are viewing a single comment's thread from:

RE: Comment contest: Comment Affairs #26; Are you a fan of comedy and comedians?

in Ladies Universe15 hours ago

مجھے اپ کی اس بات نے بہت متاثر کیا کہ واقعی مزاح نگار بھی عام انسانوں کی طرح تکلیف اور درد کو محسوس کرتے ہیں عام دنیا تو ان کو یہی تصور کرتی ہے کہ یہ جو کہ مزاحیہ کردار ادا کرنے میں ماہر ہیں لہذا ان کی زندگی بہت ہی پرسکون اور خوش باش ہوگی جبکہ حقیقت اس کے بالکل مختلف ہے ایسے لوگوں کو دنیا والے بہت زیادہ ٹارچر کرتے ہیں اور یہ لوگ زیادہ تر حالات کے ستائے ہوئے ہوتے ہیں اور جب ان کا صبر عروج پہ پہنچ جاتا ہے تو قدرت کی دی ہوئی اس صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئے وہ دوسروں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔