You are viewing a single comment's thread from:
RE: Comment Contest: Comment affairs #27: Most embarrassing moment.
جسمانی طور پر کسی بھی قسم کی کوئی بھی تکلیف انسان کو بہت پریشانی کا سامنا کرنے پر مجبور کر دیتی ہے مگر مجھے اپ کی ہمت پر پورا بھروسہ ہے کہ اپ ہمت نہیں ہاریں گی اور اپنی اولاد کی خاطر اپنے جذبات کو قابو میں رکھ کے بہترین تربیت کریں گی میری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں کہ اپ اپنی گھر میں پرسکون زندگی گزاریں امین