You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest: Comment Affairs #28: How do you like eating your food?
مجھے اپ کی پوسٹ پڑھ کے بہت خوشی ہوئی کہ اپ اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنا پسند کرتی ہیں کیونکہ واقعی اسلام نے میانہ روی کو فوقیت دینے کا حکم دیا ہے نہ انسان بہت زیادہ گرم کھائے نہ بہت زیادہ ٹھنڈا درمیانہ کھانا کھانے سے نہ صرف صحت بھی ٹھیک رہتی ہے بلکہ انسان کا مزاج بھی معتدل رہتا ہے