You are viewing a single comment's thread from:

RE: Let's talk about a pet

in CCC10 days ago

برائے مہربانی اپ اپنے پوسٹ میں سلام صحیح سے لکھیں،مجھے خوشی کے ساتھ بہت حیرت ہو رہی ہے کہ اپ کی پسند کا جانور ایک گھوڑا ہے۔پہلے محسوس رہی تھی کہ شہروں میں گھوڑے رکھنے کی خاص جگہیں نہیں ہیں ۔مگر جب اپ نے ذکر کیا کہ اپ اپنی امی کے گاؤں گئے تھے اور وہاں اپ کے ماموں کے پاس گھوڑا تھا تو مجھے اندازہ ہوا اپ کی پسندیدگی کی وجہ کیا تھی ۔گھوڑے پالنا اور ان کا خیال رکھنا محنت اور ہمت کا کام ہے۔کیونکہ گھوڑا ایک ایسا جانور ہے جس کو مخصوص ماحول میں رکھا جائے تو پرورش پاتا ہے۔ورنہ بیمار ہو کر دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے۔اس کے علاوہ گھوڑے کے دوڑنے کی جگہ بھی کھلی ہو تو ہی وہ ازادانہ اپنی جبلت کو سر انجام دے سکتا ہے