You are viewing a single comment's thread from:
RE: The rope saga, a laundry nightmare
اپ نے جس طرح اپنے منتخب الفاظ کے چناؤں سے اپنی پریشانی کا اظہار کیا وہ قابل دید ہے میرے ساتھ اکثر و بیشتر ایسا ہوتا رہتا ہے کہ میں کپڑے دھونے کے بعد پھیلاؤں تو اتار ٹوٹ جاتی ہے اور کپڑے گر جاتے ہیں جس کی وجہ سے مجھے بھی اسی طرح پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
It was so annoying and with the stress of rinsing it over and over again. I was really frustrated and confused. I felt so bad and couldn't stand the last falling again.
میں ایک سے دو دفعہ تک تو دھو لیتی ہوں اور اس کے بعد مجھے بھی غصہ ا جاتا ہے اور میں کپڑوں کو اسی حال میں چھوڑ کر چلی جاتی ہوں اور پھر اگے کا کام کوئی اور کرتا ہے۔🤭