You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest: 300 characters about today - 9

in CCC4 days ago

جب انسان وہ کسی بھی چیز کے نتیجے کا پتہ چلے اور وہ اس میں کامیاب ہو تو اس وقت خوشی اور اطمینان کا عالم ہی کچھ اور ہوتا ہے میرے بھی بیٹے کا رزلٹ تھوڑی دیر پہلے ہی ایا ہے اور اس کا اطمینان بھی قابل دید تھا