You are viewing a single comment's thread from:

RE: Optimism?

in CCC2 days ago

انسان کو خدا سے ہمیشہ اچھی امید رکھنی چاہیے کیونکہ اس کو اپنی زندگی میں ہمیشہ وہی ملتا ہے جیسا وہ سوچتا ہے یا جو اس کا نقطہ نظر ہو اسی کے مطابق اس کی زندگی گزرتی ہے۔