You are viewing a single comment's thread from:
RE: Health Matters: Noise Pollution
جی ہاں اج کل شور کی الودگی کسی ایک جگہ یا کسی ایک ملک کے لیے مختص نہیں ہے۔ بلکہ ساری دنیا ہی میں شور کی الودگی کا تناسب تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔جو کہ انسانی صحت کے لیے بہت مضر ہے۔ اور دنیا کی بڑھتی ہوئی ابادی کی صحت بھی شور کی الودگی کی وجہ سے خطرے میں پڑتی جا رہی ہے۔