You are viewing a single comment's thread from:
RE: Santahar Junction Railway Station ,Naogaon
واقعی ایک خوبصورت ریلوے اسٹیشن ہے اس پہ موجود سہولیات سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس اسٹیشن کو تمام ضروری تقاضوں سے بھرپور بنایا گیا ہے۔مجھے اپ کی پوسٹ پر کے خوشی ہوئی کیونکہ میں نے بھی اپنی پوسٹ میں اپنے شہر کے خوبصورت ریلوے اسٹیشن کا ہی ذکر کیا ہے امید کرتی ہوں کہ اپ میری پوسٹ ضرور پڑھیں گی