You are viewing a single comment's thread from:
RE: Jamjam Hotel, Dhaka-Chattogram highway, Cumilla.
اپ کی پوسٹ پڑھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ واقعی یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں پر جانا ضروری ہو سکتا ہے کیونکہ اس میں اتنی انٹرسٹنگ جگہیں اور شاپس ہیں جن کو دیکھ کر دل للچا رہا ہے اس کے علاوہ جس طرح اپ نے ہر چیز کی قیمت کو واضح کیا ہے وہ بھی بہت قابل غلط ہے اور انسانوں کو اپنی طرف مائل کرنے کے لیے کافی ہے